Mutton Nihari by Yummyyy (Recipe)



Mutton Nihari by Yummy

Today we will learn how to make Nihari at Home. Nihari is a traditional dish of Muslims. Nihari is made up of mutton, Beef and Chicken. The Arabic word "Nahar," means "dawn," is where the word "Nihar" first appeared. It was formerly a breakfast food consumed by Nawabs in the Mughal Empire after their morning prayers. Nihari is by Yummy detail is given below.

Ingredients

  • Cooking oil= 2 cup
  • Onions finely chopped= 2 small
  • Mutton or beef meat = 1 kg
  • Nahari Commercial Spices Mix for 1 kg of meat
  • Flour= 3 tablespoon
  • Ginger= 3-inch piece
  • Green peppers = 5
  • Green coriander = as pet taste
  • Lemons= 1-2

Method

  • Put half a cup of oil in a pan and fry onion it until brown. Separate this onion from the oil. The rest of the food will be made in this oil.
  • Now add meat in this oil and fry till the color changes. Add any brand of spice mix packet. Add 2 glasses of water and browned onion and cook covered for 2 minutes or until meat is soft.

  • Add salt to taste.
  • Now fry the flour on the stove and lightly brown it and mix it with half a glass of water to make a solution.
  • Slowly put it in the pan and keep stirring. Stir and cook until the curry thickens.
  • Now fry the ginger in half a cup of oil until golden and add it to the nihari.

  • Now add chopped green chillies, green coriander and lemon juice.

یمیی کی نہاری ریسیپی

آج ہم گھر پر نہاری بنانے کا طریقہ سیکھیں گے۔ نہاری  ایک روایتی ڈش ہے۔ نہاری مٹن، بیف اور چکن سے بنای جاتی ہے۔ عربی لفظ "نہر" کے معنی "صبح" کے ہیں ۔ مغل سلطنت میں نواب صبح کی نماز کے بعد کھاتے تھے۔ یمی نہاری کی ریسیی درج ذیل ہے۔

اجزاء

پکانےکا تیل =  1 کپ

پیاز باریک کٹا ہوا= 2 چھوٹے

چھوٹا یا بڑا گوشت= 1 کلو گرام

نہاری کمرشل مصالحہ مکس 1 کلو گرام گوشت کے لیے

آٹا= 3  کھانے کے چمچ

ادرک= 3 انچ کا ٹکڑا

ہری مرچ   =  5عدد

ہرا دھنیا  =  حسب ضرورت

لیموں= 1-2

طریقہ

سب سے پہلے ایک کڑاہی میں آدھا کپ تیل ڈالیں اور اس میں پیاز کو بھون کر براون کر لیں۔ اب ۔اس پیاز کو تیل سے علیحدہ کر لیں۔ باقی کا کھانا اس تیل میں ہی بنایا جائے گا۔

اب اس تیل میں گوشت کی بوٹیوں کو ڈال کر بھونیں حتٰی کہ رنگ تبدیل ہو جائے۔ اس میں کسی بھی برانڈ کا نہاری مصالحہ مکس شامل کر لیں ۔2 گلاس پانی اور براون کیا ہوا پیاز شامل کر کے 45 منٹ یا جب تک گوشت نرم ہو جائے،ڈھک کر پکائیں۔

اس میں نمک حسب ذائقہ شامل کر لیں۔

اب توے پر آٹا کو بھون کر ہلکا بادامی کر لیں اور اسکو آدھا گلاس پانی میں ملا کرگھول کر محلال بنا لیں۔

اسکو آہستہ آہستہ کڑاہی میں ڈالیں اور مسلسل چمچ چلاتے جائیں ۔ اسکو چمچ ہلاتے ہوئے اتنا پکائیں کہ سالن گاڑھا ہو جائے۔

اب ادرک کو آدھا کپ تیل میں فرائی کر کے سنہرا کر لیں اور اس نہاری میں شامل کر لیں۔

اب اس میں اوپر سے کٹی ہوئی ہری مرچیں، ہرا دھنیا اور لیموں کا جوس شامل کر لیں

 







Share This Page

50+

New Listing Everyday

420+

Unique Visitor Per Day

16000+

Customer's Review

4500+

Virified Businesses